تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمرعبداللہ نے ریاست بحالی تحریک کا اعلان کردیا۔

سری نگر(آن لائن نیوز/ٹی این این)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمرعبداللہ نے اعلان کیا ہے کہ ہماری پہچان اپنی ہوگی، ہمارا آئین اپنا ہوگا، ہمارا جھنڈا اپنا ہوگا، اپنا صدر ریاست اور اپنا وزیر اعظم بھی ہوگا۔،گزشتہ روز نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ نے با نڈی پورہ میںایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی صدر امت شاہ کہتے ہیں کہ 2020میں 35اے کو ہٹانے کا کام کرینگے ان لوگوں کو ذہن نشین کر لینا چاہئے کہ جموںوکشمیر باقی ریاستوں کی طرح نہیں ہے،۔ہم نے الحاق سے پہلے شرائط رکھیں، ہم مفت میں نہیں آئے ہیں، ہم نے اپنی پہچان کو بنائے رکھنے کیلئے آئین میں کچھ چیزیں درج کروائیں، ہم نے شرط رکھی کہ ہماری پہچان اپنی ہوگی، ہمارا آئین اپنا ہوگا، ہمارا جھنڈا اپنا ہوگا، اپنا صدر ریاست اور اپنا وزیر اعظم بھی ہوگا۔

  • 2
  •  
  •  
  •  
  •  
    2
    Shares
  •  
    2
    Shares
  • 2
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*