تازہ ترین

قومی الائنس گلگت بلتستان کی پلیٹ فارم سے ہی قوم کے مسائل ایوانوں تک پہنچا سکتے ہیں پی ایم ایل یوتھ ونگ کھرمنگ

کھرمنگ(ٹی این این) ضلع کھرمنگ قومی الاینس کے ممبر و مسلم لیگ یوتھ ونگ ضلع کھرمنگ کے جنرل سیکرٹری مظاہر ہلال نے کہاکہ علاقے کیلئے نوجوان قیادت سوشل ورکر وزیر حسنین اور دیگر قومی الائنس کے رہنماوں کی خدمات قابل تعریف ہیں قومی الائنس موثر حکمت عملی کے تحت اقدامات کر رہی ہے۔اس سلسلہ میں قومی الائنس کے بانی عباس سفیر ایڈوکیٹ و قومی الائنس یوتھ کے چیرمین وزیر حسنین رضا، جنرل سیکرٹری آل پاکستان مسلم لیگ لیاقت اعظیمی سمیت دیگر رہنماوں کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کے افسران سے باہمی ربط و رابطہ کے ذریعے جامع حکمت عملی تیار کریں رہے ہیں اور کوشش کریں رہے ہیں کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل ہو. اس موقع پر قومی الائنس کے ممبر و پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری مظاہر ہلال نے حالیہ لوڈ شیڈنگ اور دیگر سائل پر قومی الائنس یوتھ کے چیرمین وزیر حسنین کی کاوشوں اور جذبے کی تعریف اور ان کی خدمات قابل ستائش قراد دیا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے مکینک پر زیادتی پر ان کے ساتھ کھڑے ہونے پر شکریہ ادا کرتے یوے کہا ۔اس موقع پر کھرمنگ پی پی پی کے متحرک رہنما زلفقار ایڈوکیٹ پی ٹی آی کے اصغر ادچو بھی موجود تھے۔اخر میں امید کا اظہار کیا کہ ایندہ بھی ان کی جانب سے خدمات جاری رکھے گے.

  • 41
  •  
  •  
  •  
  •  
    41
    Shares
  •  
    41
    Shares
  • 41
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*