عالمی سطح پر مارشل آرٹس فائٹر چمپئن گلگت بلتستان کی بیٹی ہنزہ پہنچ گئی،شاندار استقبال۔

0 0

ہنزہ(ٹی این این)سنگاپور میں بین الاقوامی سطح پر مارشل آرٹس فائٹر بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی گلگت بلتستان ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم آبائی گاوں ضلع ہنزہ پہنچ گئی۔ ہنزہ آمد پر عوام ہنزہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا اور پھولوں کے ہار پہنائے اور طویل گاڑیوں کی قطار میں سرکاری اعزاز کے ساتھ استقبال کیا۔یاد رہے انیتا کریم نے سنگاپور میں بین الاقومی سطح پر ہونے والی ون وئیریل سیریز مکس مارشل آرٹس چمین شبکی جیت اپنے نام کی تھی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website