تازہ ترین

نریند مودی کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ ممتاز ماہر فلکیات نے تہلکہ خیز پیشن گوئی کردی۔

اسلام آباد(ٹی این این) گلگت بلتستان ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے عالمی شہریت یافتہ ماہر فلکیات آغا بہشتی نے نرنیدرمودی کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کردی۔ سوشل میڈیا پر اُنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ26اگست 2019 کو شام7بجے اور دس بجے کے درمیان نرین مودی کو دل کا دورہ پڑے گا اور یہ دورہ شاید اُن کی زندگی کا آخری دن ہو گا۔ اُنہوں کہا ہےمیرے علم کے مطابق ہے کیونکہ مجھے موودی کا ستارہ اس وقت اگست میں مکمل تباہ ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوںمودی کا آخری دن قریب آگیا ہے۔اُنہوں مزید کہا ہے کہ موت اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے میرے علم کے مطابق اُن ستاروں کی روشنی میں کئی گئی پیشن گوئی ہے۔
یاد رہے آغا بہشتی پاکستان میں سیاسی تبدیلوں عمران خان کی شادی اور وزیر اعظم بننے سے لیکر نواز شریف کی مسلسل گرفتاری کے حوالے سے تمام پیشن گوئیاں درست ثابت ہوچُکی ہے ۔ اس حوالے اُنہیں پاکستان میں دیگر ماہر فلکیات پر خاص سبقت حاصل ہے۔

  •  
  • 8
  •  
  •  
  •  
  •  
    8
    Shares

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*