تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر شگر زید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

شگر(عابدشگری)ڈپٹی کمشنر شگر زید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔انہیں ذاکر حسین کی جگہ ڈپٹی کمشنر شگر تعینات کیا گیا تھا۔انہیں ایس پی شگر ضیاء اللہ خان ۔ اسسٹنٹ کمشنر شگر زین العابدین میرانی سمیت دیگر ضلعی اداروں کے سربراہوں نے ضلع مین امن ومان اور اپنے اداروں کے کارکردگی سے آگاہ کیا ۔ جبکہ اداروں سے متعلق اور ترقیاتی امور کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی گئی۔اس موقع انہوں نے اداروں کی کارکردگی کے حوالے سے سوالات بھی کئے۔اور تمام اداروں کو ایک ساتھ ملکر ضلع کی تعمیر و ترقی کیلئے لیکر چلنے کی عزم کا اظہار کیا گیا۔

  •  
  • 22
  •  
  •  
  •  
  •  
    22
    Shares

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*