تازہ ترین

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی۔

سری نگر(آن لائن نیوز ڈیسک/ٹی این این)بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی۔بھارتی حکام کے مطابق علیحدگی پسند گروپ جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ہے۔بھارت کی طرف سے جماعت اسلامی پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔بھارتی فورسز نے رواں ہفتے مقبوضہ وادی میں حریت رہنماؤں، کارکنوں اور جماعت اسلامی کے خلاف کریک ڈاؤن میں جماعت اسلامی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار بھی کیا تھا۔

  •  
  • 9
  •  
  •  
  •  
  •  
    9
    Shares

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*