تازہ ترین

ریاست مدینہ کے تصور کو عملی جامہ،حکومت نےجمعہ کی چھٹی بحال کرنے کیلئے اہم قدم اُٹھا لیا۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ٹی این این) ملک بھر کے علمائے کرام کے مطالبے پر حکومت نے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کیلئے وزارت داخلہ‘ وزارت مذہبی امور سمیت دیگر وزارتوں سے رائے طلب کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی تھی کہ وہ پہنانے کیلئے مسلمانوں کے مقدس دن جمعہ کی چھٹی کو بحال کریں، ملک میں دو طرح کی چھٹی کے نظام سے بچے اور والدین تقسیم ہو کر رہ گئے ۔

  •  
  • 7
  •  
  •  
  •  
  •  
    7
    Shares

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*