تازہ ترین

شاہراہ کھرمنگ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق کئی زخمی۔

کھرمنگ(ٹی این این) ضلع کھرمنگ شاہراہ کھرمنگ کمنگو مورکن کے مقام پر دو گاڑیوں کی ٹکرانے کے سبب خطرناک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی سکردو کھرمنگ کھرمنگ کیندرک جا رہے تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں دو افراد جان، بحق جبکہ سات افراد زخمی ہوئے ہیں اور ایک، مسافر، کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس اور کھرمنگ انتظامیہ کے مطابق تمام زخمیوں کو سکردو روانہ کردیا ہے۔جبکہ ایس ایس پی سکردو راجہ مرزا حسن خان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جائے حادثہ کی ریسیکو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ۔

  •  
  • 16
  •  
  •  
  •  
  •  
    16
    Shares

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*