تازہ ترین

ضلع دیامر میں سولڈ ویسٹ منیجمنٹ کی آسامیوں پر میرٹ کا جنازہ نکالا گیا۔ رہنما تحریک انصاف

چلاس (ٹی این این )تحریک انصاف دیامر کے سینئر نائب صدر محمد مشتاق شراٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ چلاس کی آسامیوں پر میرٹ کا جنازہ نکالا گیا ہے ،سلیکشن کمیٹی نے میرٹ کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے من پسند آفراد کو بھرتی کیا ہے اوربھرتیوں میں آقرباپروری کی انتہا کردی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ من پسند بھرتیوں کو کالعدم قرار دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ تعمیرات کا چیف انجینئر منتخب ممبران کا منشی بن چکا ہے اور ممبران کے رشتہ دار ٹھکیداروں کو غیر قانونی ٹھیکے دے رہا ہے گورنر اور چیف سیکریٹری نوٹس لیں۔

  •  
  • 4
  •  
  •  
  •  
  •  
    4
    Shares

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*