تازہ ترین

کراچی دنیا میں چرس پینے والے شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا۔

کراچی(نیوز آن لائن/ٹی این این)ایک بین الاقوامی سروے میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ چرس پینے والے شہروں میں پاکستان کا شہر کراچی دوسرے نمبر پر ہے۔ اس سروے میں پہلے نمبر پر امریکہ کا شہر نیویارک آیا۔ اگرچہ بھارت یہاں پاکستان سے کچھ زیادہ پیچھے نہیں رہا اور اس کے دو بڑے شہر سب سے زیادہ چرس استعمال کرنے والے 10 شہروں کی فہرست میں شامل ہیں۔

  •  
  • 50
  •  
  •  
  •  
  •  
    50
    Shares

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*