تازہ ترین

سکردو انتظامیہ اور گیس ڈیلر کی ملی بھگت سے عوام کو چونا لگایا جارہا ہے۔

سکردو (تحریر نیوزنیٹ ورک) سکردو انتظامیہ کی غفلت سے سکردو میں مائع گیس کی فروخت میں عوام کے ساتھ کھلے عام فراڈ کیا جارہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اس وقت سکردو میں جہاں سے چار اضلاع کے لوگ خریدتے ہیں،لیکن انتظامیہ اور ڈیلر کی ملی بھگت سے ایک ہی وزن کے گیس مختلف نرخوں پر فروخت کیا جارہا ہے،سکردو میںکچھ ڈیلر کی 11.08 kg قیمت 1800 روپے میں فروخت کرتے ہیں جبکہ کچھ کے ہاں اسی وزن کے گیس کی 11.08 قیمت 1620 واک گیس ایم ڈی حاجی امین کا کہنا ھے 1620 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ہمارے نمائندے نے سستے گیس مختلف دکانوں میں جاکر وزن کرایا لیکن وزن میں معیار بلکل برابر ہے۔ انتظامیہ کو چاہئے اگر ضلعی انتظامیہ ناجائز منافع خوری میں ملوث نہیں ہے تو اُن کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔

  •  
  • 8
  •  
  •  
  •  
  •  
    8
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*