تنخواہ کی عدم ادائیگی پرمشیر اطلاعات حکومت GB شمس میر کے ڈائیورکا خودکشی کرنے کی کوشش۔

0 0

گلگت(نامہ نگار)محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کے ملازم و مشیر اطلاعات شمس میر کے ڈائیور شریف اللہ نے گھر میں ہی بیوی کے دوپٹہ سے باندھ کر پنکھے سے لٹکر خود کشی کی کوشش کی جس دوران اس کی بیوی نے دیکھ کر انہیں موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچالیا۔ اس دوران شریف اللہ کی بیوی کو دوپٹہ کاٹتے ہوئے شدید چوٹیں آئیں اور اس کو بچانے میں کامیاب ہوئی۔ ہسپتال ذرائعے سے معلوم ہوا ہے کہ ٹھیک ہیں اور سوپ ،چوس اور چائے پی رہے ہیں۔واضح رہے محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان/انفامیشن ڈیپارٹمنٹ کے چھوٹے ملازمین کو گزشتہ 6 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں جس کی وجہ سے ان تمام ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آئی ہوئی ہے۔ عوامی حلقوں نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ اطلاعات کے ذمہ دار شمس میر ، سیکریٹری انفامیشن اور ڈائریکٹر انفارمیشن سے فوری استعیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website