تازہ ترین

دو کروڑ تیس لاکھ کی لاگت سے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ گلگت بلتستان کی نئی بلڈنگ کا افتتاح ہوگیا۔

گلگت (پ،ر)دو کروڑ تیس لاکھ کی لاگت سے چنار باغ گلگت میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی نئی بلڈنگ کا کام مکمل ہوکر وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے نئی بلڈنگ کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں سابق وزیر اعلی سید مہدی اور سابق نگراں وزیراعلی شیر جہاں میر بھی مدعو تھے لیکن سابق وزیر اعلی سید مہدی شاہ نے ذاتی مصروفیت پر شرکت سے معذرت کرلیا.وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے نئی بلڈنگ کی کانفرنس ہال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ صوبائی کابینہ کا اجلاس بھی چیف سکریٹری کانفرنس ہال کے بجائے یہاں پر ہی ہوگا۔

  •  
  • 6
  •  
  •  
  •  
  •  
    6
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*