تازہ ترین

پاکستان ٹیلی ویژن کی معمولی غلطی نے پاکستان کو دنیا کے سامنے شرمندہ کردیا۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں جہاں انہوں نے چینی حکام سے ملاقاتیں کیں اور معاہدے بھی طے پائے، وزیراعظم نے اپنے دورے کے دوران بیجنگ میں سینٹرل پارٹی سکول کی تقریب سے خطاب کیا جس کی پاکستانی میڈیا نے بھی کوریج کی اور سرکاری ٹی وی نے سکرین پر انگلش میں بیجنگ کی بجائے لفظ ’بیگنگ“ لکھ دیا جس کے معانی ’بھیک بھانگنے ‘ کے ہیں۔سکرین پر لفظ Begging لکھادکھائی دیتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کردیا۔ تاہم بعد میں پی ٹی وی انتظامیہ نے غلطی کا احساس ہونے کےبعد معاملے کو سلجھانے کی کوشش کی۔

  •  
  • 21
  •  
  •  
  •  
  •  
    21
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*