تازہ ترین

این ایل آئی (گلگت بلتستان)کے جوانوں کا بین الاقوامی سطح پربڑا کارنامہ،قوم کا سر فخر سے بلند۔

لندن(نیوز آن لائن)پاک فوج نے برطانیہ کے علاقے ویلز میں ہونے والے دنیا کے مشکل ترین کیمبرین پٹرول مشق کے مقابلے میں مسلسل چوتھی مرتبہ سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گیارہ رکنی پاکستانی ٹیم کا تعلق نادرن لائٹ انفنٹری گلگت بلتستان سے تھا۔دو ہفتے پر مشتمل مقابلہ آٹھ اکتوبر کو شروع ہوا جس میں اکتیس ملکوں سے 134 ٹیموں نے حصہ لیا۔کیمبرین پٹرول مختلف مشنز پر مبنی اڑتالیس گھنٹے طویل مشق ہے جس میں گشت کرنے والی ٹیم پچیس کلو گرام وزن اٹھا کر ساٹھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔

  •  
  • 26
  •  
  •  
  •  
  •  
    26
    Shares

About TNN-Gilgit

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*