تازہ ترین

چلاس کے مختلف علاقوں میں برفباری میں پھنسے افراد نکالنے کیلئے آرمی کا ریسکو آپریشن جاری۔

چلاس(راجہ دانش) چلاس کے مختلف عالقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری آج بھی جاری ہے۔ برفباری سے پھنسے ہوئے افراد ابھی بھی کافی بڑی تعداد میں موجود ہے شاردہ ایریا سے مختلف خاندانوں کو ریسکیو کیا جا چکا مگر تازہ ترین اطلاع کے مطابق ابھی بھی کچھ علاقوں میں خواتین اور بچے موجود ہے تیرہ افراد گیٹی داس سے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے پاک آرمی نے سرچ آپریشن کے دوران بحفاظت چلاس لانے میں کامیاب رہے مگر دوسری بار موسم کی خرابی کی وجہ سے متاثرین تک نہیں جا سکے ڈپٹی کمشنر دیامر امیر اعظم حمزہ نے باقاعدہ ایک ٹیم تشکیل دے دی ہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جی بی ڈی ایم اے محمد علی اور نائب تحصیلدار شیخ فرید کل ریسکیو ٹیموں کے ساتھ روانہ ہوگئے۔

  •  
  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares

About TNN-Gilgit

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*