تازہ ترین

دیوسائی میں نیشنل پارک کے ملازمین پر محکمے کی لاپرواہی کی وجہ سے قیامت ٹوٹ پڑی

سکردو(تحریر نیوز نیٹ ورک) دیوسائی میں نیشنل پارک کے ملازمین سخت برفباری کی وجہ سے دیوسائی میں پھنس چکے ہیں ۔ حکام کو چاہئے تھا یکم اکتوبر تک کیمپ کلوز کرتے اور لاپرواہی کی وجہ سے ابھی تک شديد سردی اور برف باری کے باوجود انکی کیمپس کو کلوز نہ کرنا محکمہ جنگلات کے حکام کی کریمنل نگلیجنسی ہے ۔ ان چھوٹے ملازمین کے پاس اپنے اپ کو گرم رکھنے کیلئے کوئی بھی معقول انتظام نہیں ہے اور نہ ہی محکمہ انکو اس شديد سردی میں 14000بلند ترین مقام پر کوئی ہائی الٹیچوڈ کا سامان دینا چاہئے تھا اورحکومت نے ان جوانوں کو بچایا جائے اور انکو اب تک وہاں سے کلوز نہ کرنے پر زمہ داران سے انکوائری کی جائے

  •  
  • 14
  •  
  •  
  •  
  •  
    14
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*