تازہ ترین

دیامر ایک بار پھر دہشتگردی کے زد میں، دو درجن کے قریب مکانات جلا کر خاکستر۔

چلاس ( اسد اللہ سے ) تھور بلنگہ کے مقام پرنامعلوم افراد نے چوبیس سے زائد رہائشی گھروں کو رات گئے جلا کر راکھ کردیا گیا ۔گھروں میں موجود مرد و خواتین ،بچے اور بوڑھے آگ کے شعلے بلند دیکھ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوئے جبکہ گھروں میں موجود تمام اشیا جل کر خاکستر ہو گئیں ۔تھور پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تھور پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او میرنبی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کرکے باقاعدہ تفتیش کا آغاز کیا ہے۔

  •  
  • 34
  •  
  •  
  •  
  •  
    34
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*