تازہ ترین

عالمی بینک نے انڈونیشیا کو ایک بلین امریکی ڈالر بطور قرض دینے کی آفر کردی۔

انڈونیشیا ( آن لائن ) عالمی بینک نے انڈونیشیا کو ایک بلین امریکی ڈالر بطور قرض دینے کی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مقصد اٹھائیس ستمبر کے زلزلے اور سونامی کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے انڈونیشیا کی معاونت کرنا ہے۔ اس امداد کا فیصلہ انڈونیشی جزیرے بالی میں انٹرنیشنل مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ کے دوران کیا گیا۔ اس زلزلے میں ہونے والی ہلاکتیں دو ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی جزیرے سولاویسی کے شہر پالُو میں ہوئی۔

  •  
  • 1
  •  
  •  
  •  
  •  
    1
    Share

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*