تازہ ترین

آمدن سے زیادہ اثاثہ رکھنے والے گلگت بلتستان کے سرکاری افسران کیلئے نیب نے برُی خبر سنا دی۔

گلگت(تحریر نیوز نیٹ ورک) چیرمین نیب نے گلگت بلتستان کے سرکاری وہ افسران جن کی آمدن سے زیادہ اثاثے رکھتے ہیں ان کیلئے نیب نے بری خبر سنا دی ہے اور ان افسران کی خلاف تحقیقات شروع کرنے کیلئے کیلئے نیب نے کمر کس لی ہے اور ان میں سب پہلے محکمہ تعمیرات عامہ محکمہ برقیات اور ایل جی آر ڈی کا پہلا فیز میں تحقیقات شروع کیا جائے گا زرائع کے مطابق چیرمین نیب نے گلگت بلتستان نیب کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے چیرمین نیب نے گلگت بلتستان سے زیادہ سے زیادہ شکایات موصول ہونے کے بعد ایکشن لیا گیا ہے سب سے زیادہ شکایت محکمہ تعمیرات عامہ محکمہ برقیات اور محکمہ ایجوکیشن کے خلاف موصول ہوا تھا اور اگلے مرحلے میں محکمہ تعلیم کے افسران کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا عندیہ دے دیا گیا ہے اور محکمہ تعلیم میں غیر قانونی طور پر جو اساتذہ بھرتی ہوا ہے ان کے خلاف بھی سخت کارروائی کرنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے زرائع سے معلوم ہوا اگر بیوی یا بچوں کے نام پر جائیداد رکھنے والوں کے افسران کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونے کا امکان ہے

  •  
  • 68
  •  
  •  
  •  
  •  
    68
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*