تازہ ترین

چلاس میں غیرمعیاری ادویات کی فروخت کے خلاف کریک ڈاون۔

چلاس(شہاب الدین غوری) ضلع دیامر کے شہر چلاس میں مسلسل عوامی شکایات پر غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل اسٹوز کے اوپر محکمہ صحت کے افسران نے اچانک چھاپہ مارا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ انسپکٹر محمد مسلم نے گورنر فارم کے میڈیکل سٹورز اور پنساری کی دکانوں پر چھاپے مار کر زائد المیعاد ادویات برآمد کر لیں ۔ایکسپائری ادویات اپنے قبضے میں لیکر کاروائی کی اور جرمانے بھی عائد کئے ۔

  •  
  • 1
  •  
  •  
  •  
  •  
    1
    Share

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*