تازہ ترین

عالمی نشریاتی ادارے نے گلگت بلتستان کو ایک ڈسٹرک قرار دے دیا۔

اسلام آباد( تحریر نیوزنیٹ ورک)عالمی نشریاتی ادارہ الجزیرہ نے گلگت بلتستان کو پاکستان کے شمال میں واقع ایک ڈسٹرک قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی نشریاتی ادارہ الجزیرہ نے گزشتہ روز افواج پاکستان میں تبدیلی اور نئے تعیناتی کے حوالے سے شائع خبر میں نو منتخب ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرکے حوالے سے لکھتے ہیں کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اس سے پہلے پاکستان کے شمال میں واقع ڈسٹرک گلگت بلتستان میں بھی فورسز کی کمانڈ کرتے رہے ہیں۔

https://www.aljazeera.com/news/2018/10/pakistan-appoints-head-powerful-intelligence-agency-181010081753041.html

 

  •  
  • 3
  •  
  •  
  •  
  •  
    3
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*