تازہ ترین

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب کو کالا قانون قرار دے دیا۔

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی الیکشن مہم کے سلسلہ میں بیرون دہلی دروازہ پہنچے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیب کا قانون کالا قانون ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے یونین کونسل 70 میں انتخابی دفاتر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت میں اتنے ایس ایچ اوز تبدیل نہیں ہوئے جتنے آئی جی بدلے گئے.شاہد خاقان عباسی نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنایا اورکہاکہ نیب کا قانون کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے عدالتوں میں اصلاحات خودعدلیہ نے کرنی ہیں۔

  •  
  • 2
  •  
  •  
  •  
  •  
    2
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*