تازہ ترین

فوڈ انسپکٹر سکردو کا شہر میں صفائی کی صورت حال کا معائنہ،ناقص صفائی کے انتظامات پر بھاری جرمانے عائد۔

سکردو (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر سکردو ثنا اللہ خان مجسٹریٹ غلام علی اور فوڈ انسپکٹر حسین خان اخونزادہ نے سکردو شہر کے مختلف بیکریوں، کارخانوں ، ہوٹلوں اور باربر شاپ کو معائنہ کیا۔ دوران معائنہ زائد المعیاد اشیاء کو سیل کردیا گیا اور صفائی کے ناقص انتظامات پر بھاری جرمانے عائد کئے۔ اے سی سکردو نے تمام بیکرز، ہوٹلز اور باربر شاپ کے مالکان کو سختی سے ہدایت کہ کام کرنے والے تمام سٹاف کا میڈیکل فٹنس سڑٹیفیکٹ کو یقینی بنائیں۔ بصورت دیگر کارخانوں اور دکانوں کو سیل کردیا جائے گا۔ اسٹنٹ کمشنر ثنااللہ خان اور فورڈ انسپکٹر حسین خان اخونزادہ نے مزید کہا کہ عوام الناس کی صحت اور مال کیساتھ کھیلنے والوں کیساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں بھرتی جائے گی۔ اور کلفٹن پل ایریے میں چھاپہ ذایدالمیعاد مشروبات غیر معیاری اشیاء گلے سڑے پھلوں سبزیوں اور غیر تصدیق شدہ گوشت اور روٹی کا وزن کم رکھنے والوں پر جرمانہ کیا گیا.کسی دوکاندار کو انسانی صحت کے مضر چیزیں فرخت کرنے نھیں دونگا.اس موسم میں مشروبات کی کم استعمال سے ذیادہ تر Expire ھوتا ھے خریدنے سے پھلے تاریخ ضرور چیک کریں.فوڈانسپکٹر نے عوام الناس اپیل بھی کیا گیا

  •  
  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*