تازہ ترین

داریل میں سیکورٹی اہلکاروں کی غلط فہمی سے سی ٹی ڈی کے جوانوں پر فائرنگ،ایک جاں بحق۔

چلاس(تحریر نیوز نیٹ ورک) سی ٹی ڈی کے پولیس جوان چھٹیاں ختم ہونے پر پرائیوٹ گاڑی میں گھر سے دیامر کے تحصیل داریل ڈیوٹی پر جارہے تھے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی پر مامور سیکورٹی اہلکاروں نے سول کپڑوں میں مسلح افراد کو جاتے دیکھ کر فائر کھول دی جس کے نتیجے میں سول کپڑوں میں ملبوس سی ٹی ڈی کے 4 جوان زخمی جبکہ ایک جوان سر پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق ہونے پولیس اہلکار بسیرعباس کا تعلق نپورہ گلگت سےہے۔

  •  
  • 14
  •  
  •  
  •  
  •  
    14
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*