تازہ ترین

ائی ایس ایف کی طرف سے راجہ جلال کو گورنر بننے پر مبارک باد اور تعلیمی اداروں کو بہتر بنانا ہوگا

سکردو(نامہ نگار) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری ولایت حسین نےکہا کہ راجہ جلال خان مقپوں کے گورنر بننے کے بعد پارٹی کے اندر ایک نئی جان ائی ہے انہوں نے پارٹی میں شمولیت کے بعد پارٹی کو زمین سے عرش پر پہنچایا گیا اور دن رات کوشش کرکے پارٹی کو فعال بنانے کیلئے کردار ادا کیا وہ قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ راجہ جلال کو گورنر بننے پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی طرف سے خصوصی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں راجہ جلال خان علاقے کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور گلگت بلتستان کو پسماندگی دور کرنے کیلئے رول ادا کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کا سب سے بڑا مسلہ کرپشن ہے اور کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوگا علاقہ ترقی نہیں کر سکتا اس کرپشن کو جڑ سے ختم کرنا لازمی جز ہے اور یہاں کے تعلیمی اداروں کو بہتر کرنا ہوگا

  •  
  • 3
  •  
  •  
  •  
  •  
    3
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*