تازہ ترین

دشمن ملک پہلے سے متحرک ہے ہم سب نے ملکر دشمن کے ناپاک عزائم کا مقابلہ کرنا ہے۔ وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمٰن

گلگت(تحریر نیوز نیٹ ورک) شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں سے مقابلے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاکہ ہمارا اذلی دشمن بھارت پہلے سے زیادہ متحرک ہے جو وطن عزیز کو غیرمستحکم کرنے والے عناصر کو سپورٹ کررہاہے۔ہم سب مل کر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ چند بچے کچے دہشتگرد ہیں جن کا خاتمہ کریں گے اور دہشتگردی کیخلاف اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ قوم کے ان عظیم شہداء کا مشن جاری رکھیں گے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*