تازہ ترین

انجمن تاجران سوست نے ایف بی ار اور کسٹم حکام پر سنگین الزام لگا دیا، آرمی چیف سے ایکشن کا مطالبہ۔

گلگت(تحریر نیوز نیٹ ورک) سوست کے مقام پر چائینہ بارڈر کے تاجروں کا پریس کانفرنس،پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی جاوید حسین نے دیگر تاجروں کے ساتھ گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی ار اور کسٹم حکام سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش کررہے ہیں۔اُنکا کہنا تھا کہ تاجروں پر اے ٹی اے کی تحت 5 مقدمات درج کئے گئے جو ظلم ہے۔ اُنہوں نےآرمی چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ سوست ڈرائی پورٹ پر تاجروں کے خلاف آئے روز ناروں سلوک اور 6 گاڑیوں کو غائب کی جانے کے خلاف فوری طور پر ایکشن لیکرجوڈیشل انکوائری کرائیں اور ان عناصر کے خلاف کاروائی کرے۔ اُنکا مزید کہنا تھا کہ کسٹم حکام سوست میں عدالت کے فیصلے کو ماننے سے انکار کررہے ہیں۔

  •  
  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares

About TNN-Gilgit

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*