تازہ ترین

امریکی صدرر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ پربرس پڑے۔

واشنگٹن( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اقوا م متحدہ میں بہت صلاحیت مو جود ہے مگر وہ اس پر پورا نہیں اتر رہی۔سوشل میڈیا پیغام میں ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ انہیں بڑی حیرانی ہوتی ہے کہ اقوام متحدہ میں بہت سے مسائل حل نہیں ہو پاتے، اور یہ بھی کہا وہ کہ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ ٹرمپ اس سے پہلے اقوام متحدہ کو امریکا کی جانب سے دیئے جانے والے بجٹ پر تنقید کرتے رہے ہیں کہ یہ بہت زیادہ ہے۔امریکا اقوام متحدہ کو 22 فی صد یعنی 5 ارب 40 کروڑ ڈالر دیتا ہے

  •  
  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares

About TNN-Gilgit

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*