تازہ ترین

ضلع کھرمنگ میں ریسکیو 1122 نہ ہونے کی وجہ میں حادثات کی روک تھام میں مشکلات صوبائی حکومت نوٹس لے

کھرمنگ(ذیڈ اے کھرمنگی) اے ایس او سکردو یونٹ کے صدر اجلال حسین اور سابق مرکزی صدر اے ایس او الڈینگ کھرمنگ امتیاز اصغر نے اپنے مشترکہ پریس ریلز دیتے ہوٸے کہا ہے کہ محاذ ایریا آف کھرمنگ میں ریسکیو 1122 نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو بہت ذیادہ مشکلات درپیش ہے۔ہنگامی صورتحال میں علاقے کے دشوار گزار راستوں کے باعث دوسرے علاقوں کی نسبت ہونے والے نقصانات بہت ذیادہ ہے۔آٸے روز ہونے والے ایکسڈینٹ اور حادثات کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے یہاں کے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہوٸے کہا کہ باڈر ایریا آف اولڈینگ کھرمنگ میں جلد از جلد ریسکیو1122 کے ادارے کو قاٸم کیا جاٸے تاکہ محاذ ایریا آف کھرمنگ کے غریب عوام کے مشکلات کم ہو سکے۔

  •  
  • 39
  •  
  •  
  •  
  •  
    39
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*