تازہ ترین

گلگت بلتستان کی عدالت عالیہ نے فورتھ شیڈول کا قانون معطل کردیا۔

گلگت( ڈسٹرک رپورٹر) گلگت بلتستان کی عدالت عالیہ گلگت چیف کورٹ نے گلگت بلتستان میں فورتھ شیڈول کی غیرقانونی نفاذ کے خلاف راجہ میر نواز میر ،مسعود الرحمن، ایڈوکیٹ باقر، اور عنایت الرحمن کی پیٹیشن پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف شیڈول فور کو معطل کرکے حکومتی اداروں کو 17 ستمبر کو کورٹ میں حاضر ہو کر موقف پیش کرنے کا حکم۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ انتہائی اہم کیس کی ابتدائی پیش رفت میں جہاں چیف کورٹ کا تاریخی کردار رہا وہاں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن، اور صدر راجہ شکیل ایڈوکیٹ، احسان ایڈوکیٹ اور وکلاء برادری کی بھر پور محنت اور خلوص اس عوام دشمن قانون کے خلاف کھڑے ہونے کا جزبہ بھی قابل تعریف ہے۔

  •  
  • 8
  •  
  •  
  •  
  •  
    8
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*