تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان کا قریبی ساتھی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر۔

لاہور(نیوز ڈیسک )سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عون چوہدری کا کہنا تھا کہ مشیر وزیر اعلی کی تقرری کے لئے انتہائی مشکور ہوں، اس اعتماد کے لئے وزیراعظم عمران خان و پارٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جب کہ ذمہ داری نیک نیتی اور دیانتداری سے سرانجام دوں گا، میری زندگی اورخدمات پاکستان کے لئے وقف ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سابق پولیٹکل سیکریٹری عون چوہدری کو پنجاب حکومت میں اہم عہدہ مل گیا، عون چوہدری کو وزیراعلی پنجاب نے اپنا مشیر مقرر کرلیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

  •  
  • 2
  •  
  •  
  •  
  •  
    2
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*