تازہ ترین

محکمہ تعمیرات عامہ میں بڑے پیمانے پر تبادلہ، کرپشن کنگ چیف انجینئر بلتستان عہدے پر براجمان۔

سکردو(خصوصی رپورٹ) محکمہ تعمیرات عامہ گلگت بلتستان میں چیف سیکرٹری کی خصوصی احکامات پر بڑے پیمانے پر تبادلہ کردیا ہے آخر کار تعمیرات عامہ بلتستان ریجن کے چیف انجینئر بچ گیا چیف انجینئر جو کرپشن کا بادشاہ بنا ہوا ہے اور ان کے سر پر وزیر اعلیٰ اور سینئر وزیر کا ہاتھ ہے اور تمام ٹھیکوں کی بندر بانٹ کا ماسٹر مائنڈ بھی چیف انجینئر ہے اور چیف انجینئر کا جو گریڈ ہے اس گریڈ پر اپ ترقی پر بھی نہیں ہوا پھر بھی جونیئر افسر کو وزیر اعلیٰ اور سینئر وزیر نے صرف کرپشن کرنے کیلئے بلتستان ریجن کا چیف انجینئر بناکر بھیجا گیا اور ان کے پاس ٹھیکوں میں بندر بانٹ کرنا اور کرپشن کرنے کا سارا فارمولے کا سب سے بڑا استاد سمجھا جاتا ہے اسی وجہ سے چیف انجینئر کا عہدہ ان کے پاس کافی عرصے ان کے پاس ہے اور خود بھی کما رہا ہے اور وزیر اعلیٰ اور سینئر وزیر کو بھی پال رہا ہے جبکہ زرائع سے معلوم ہوا ہے کی چیف انجینئر بلتستان ریجن نے وزیر اعلیٰ سینئر وزیر اور وزیر تعمیرات عامہ کا پورے گھر کا خرچہ خود کررہا ہے۔

  •  
  • 10
  •  
  •  
  •  
  •  
    10
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*