تازہ ترین

ضلع شگرکے سیلاب ذدہ علاقوں میں متاثرین سیلاب تاحال حکومتی امداد سے محروم۔

شگر(نامہ نگار)زل باشہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے اور متاثرین ابھی تک حکومتی امداد سے محروم ،واٹر چینل مرمت نہ وہنے کی وجہ سے فصلیں سوکھنے لگی۔تفصیلات کے مطابق زل باشہ نالہ سیلاب کے وجہ سے پورے گاوں کو سیراب کرنیوالے 2 بڑے واٹر چینل کو تباہ کیا تھاجس کے بعد شگر انتظامیہ کی جانب سے اسی وقت نقصانات کاجائزہ لینے کیلئے آیا بھی مگر ابتک کوئی امداد دیکر چینل بحال کرنیکا کوئی پتہ تک نہیں20 اگست کوپھرسے سیلاب آنے کیوجہ سے 3سے4 کنال بندبستی اراضی کے ساتھ 200 کے قریب پھل دارغیرپھلداردرخت نالہ برد ھواھے اورجواراضی کٹ گیا ھے اسی سے پورے ادا گاوں کو سیراب کرنے والے بندوبستی چینل تقریبا 200 فٹ تباہ ہوگئے تھے۔جس کیوجہ سے دوسرا فصل بک ویٹ اور دیگر فصلیں کاشت کیا ہوا ہے وہ مکمل طورپرختم ھورھاھے لوگوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ اس درینہ مسئلے کو فی الفور حل کیا ئے۔

  •  
  • 2
  •  
  •  
  •  
  •  
    2
    Shares

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*