تازہ ترین

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے وزیر اعلیٰ کا تعلیمی ڈگری جعلی ثابت ہونے کا انکشاف کردیا۔

گلگت (پ،ر)پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے سنیر نائب صدر جمیل احمدنے کہا ہے کی ثابت ھو گیا وزیر اعلی حفیظ الرحمن کی ڈگری جعلیہے۔خطرے کی تلوار حفیظ کے سر پر لٹکتی رہے گئ۔اگر وزیر اعلی کی ڈگری جعلی نہیں ھے تو عدالت میں اپنی اصلی ڈگری پیش کریں عنقریب عدلیہ فیصلے سے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ھو جاے گا ۔صوبائ وزیر قانون اورنگزیب کے بیان سے ثابت ھوتا ھے حفیظ حکومت میں بعض لوگ وزیر اعلی کیساتھ ٹھیکوں میں پاٹنر شپ کرکے کرپشن کے زریعے عیاشیاں کررہے ھیں۔گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی فعال اور مضبوط ھورہی ھے۔2020 الیکشن میں پیپلزپارٹی کا مقابلہ تحریک انصاف کے ساتھ ھو گا ۔حلقہ 2 سے حفیظ کی ضمانت بھی ضبط کرا دونگا۔کیونکہ کشروٹ تا سب ڈویژن جگلوٹ تک عوام میرے ساتھ رابطے میں ھیں بہت جلد گلگت سے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹیں گرا دوں گا۔

  • 4
  •  
  •  
  •  
  •  
    4
    Shares
  •  
    4
    Shares
  • 4
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*