تازہ ترین

تحریر نیوز نیٹ ورک لارہے ہیں میڈیا میں مثبت تبدیلی، آیئے آپ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بن جائیں۔۔

کراچی(ادارتی رپورٹ) الحمداللہ تحریر نیوز نیٹ ورک نے مختصر وقت میں سوشل میڈیا میں اپنا ایک منفرد مقام حاصل کرلیا ہے کیونکہ ہمارا منشور محروم طبقے کے مسائل کو اُجاگر کرنا ہے۔ہمارے ادارے نے گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار صرف سیاسی بیانات کے بجائے سوشل ایشور پر ذیادہ توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہمارے ادارے کی خاص خوبی یہ ہے ہم خبر وں کو ادارتی( جوکہ نامور صحافیوں، دانشوروں اور لکھاریوں پر مشتمل ہیں) تجزئے کے ساتھ شائع کرتے ہیں تاکہ متعلقہ ایشوز سے متعلق اداروں کو مسائل کی حل کیلئے رہنمائی بھی مل سکے۔ آیئے آپ بھی آج ہی موبائل اُٹھائے اور سوشل رپورٹر بن جایئے۔ اپنے علاقے کے مسائل تحریر ،تصاویر،ویڈیوز یا آڈیوز کی شکل میں ہم تک پونچانے کیلئے درج ذیل ایڈریس پر ہم سے رابطہ کیجئے۔ہماری اولین ترجیح گلگت بلتستان کے نئے لکھاریوں،شاعروں اور ادیبوں کیلئے مقامی میڈیا میں سپیس کی فراہمی کے ایشوز کو ختم کرنا ہے تاکہ نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔
ہمارا وٹس ایب : 03150203256
ایمیل :tehreernewsgb@gmail.com
ویب سائٹ: www.tehreernews.com
فیس بک آفیشل پیج: www.facbook.com/tehreernews

  •  
  • 8
  •  
  •  
  •  
  •  
    8
    Shares

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*