تازہ ترین

سینئر صحافی حامد میر کے جیو اور جنگ گروپ چھوڑنے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر کے جیواور جنگ گروپ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی ۔سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق جیو کو اپنے ملازمین کو 10 اگست تک واجبات ادا کرنا تھے، اسی سلسلے میں ملازمین کی ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی تھی، جس میں ملازمین کی ترجمانی خود حامد میر کررہے تھے۔لی کن 10 اگست پر بھی تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے پر حامد میر کو جیو اور جنگ گروپ کو
مجبوراً خیرباد کہنا پڑا۔واضح رہے کہ حامد میر 17 سال تک جنگ ،جیو سے وابستہ رہے اور مسلسل 16 سال تک پروگرام کیپیٹل ٹاک چلاتے رہے اور اب حال ہی میں انہوں نے جی این این گروپ کو بطور صدر جوائن کیا ہے۔

  •  
  • 7
  •  
  •  
  •  
  •  
    7
    Shares

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*