تازہ ترین

ماروی میمن اگلی اُڑان کیلئے تیار، مسلم لیگ نون کی زخموں پر نمک چھڑک دیا۔

لاہور(ویب ڈیسک )ن لیگ کا زوال غرور اور بادشاہت کا نتیجہ ہے ۔ مسلم لیگ ن کی ر ہنما اور سابق چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے پارٹی کے قیادت کے زخموں پر نمک چھڑ ک دیاہے ۔اپنے ایک ٹوئٹ میں ماروی میمن نے پارٹی قیادت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا زوال پذیر ہونا غرور اور باشاہت کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن والے اب بھی نہ سمجھے تو کبھی بھی نہیں سمجھیں گے ۔

  •  
  • 8
  •  
  •  
  •  
  •  
    8
    Shares

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*