تازہ ترین

وزیر تعلیم گلگت بلتستان نے امجد شعیب کے حوالے سے ناقابل یقین انکشاف کردیا۔

سکردو( سٹی رپورٹر) ضلع شگر سے تعلق رکھنے والے ایک میڈیا رپورٹر نے وزیر تعلیم گلگت بلتستان کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ جنرل ر شعیب جب فوج میں تھا تو بھی بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے لیے کام کرتا تھا آج بھی راء کے لیے کام کرتا ہے۔ اُنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے اس حوالے سے پاس ثبوت بھی موجود ہیں۔ تااہم وزیر تعلیم نے ابھی تک رپورٹر کے اس دعوے کی تردید یا تائد نہیں کی ہے۔

  •  
  • 10
  •  
  •  
  •  
  •  
    10
    Shares

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*