تازہ ترین

گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں ملک کی حفاظت کا جو جذبہ پایا جاتا ہے اس جذبے کو اپنے بچوں تک پہچانے کی ضرورت ہے۔ فورس کمانڈر ایف سی این اے

غذر (نامہ نگار ) فورس کمانڈر ایف سی این اے گلگت بلتستان میجرجنرل ثاقب محمود ملک نے پاک آرمی کے ایک چاق وچوبند دستے کے ہمراہ لالک جان شہید کے مزار پر سلامی دی اور پھولوں کی چادرچڑھائی ۔

اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے اںہوں نے کہا کہ آج یاسین ،غذر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں ملک کی حفاظت کا جو جذبہ پایا جاتا ہے اس جذبے کو اپنے بچوں تک پہچانے کی ضرورت ہے ۔ تقریب میں ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ جہانذیب ،سابق ممبرقانون ساز اسمبلی غلام محمد کے علاوغذر بھرسے ایک بڑی تعداد میں لوگون نے شرکت کیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*