تازہ ترین

کروڑوں کی لاگت سے گلگت شہر کے حساس مقامات پر نصب کردہ کئی خفیہ کیمرے ناکارہ۔

گلگت(ڈسٹرک رپورٹر) گلگت شہر کے حساس مقامات پر نصب متعدد خفیہ کیمرے ناکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،پولیس زرائع کے مطابق سابق دورحکومت میں شہر کے حساس مقامات پر نصب کئے گئے ناقس خفیہ کیمرے لگائے گئے ہیں جن کی روزلوشن انتہائی ناقص ہونے فوٹیچ کے زریعے شہر کو مانیٹر کرنے سمیت دیگر اہم امور کے لئے ان سی سی ٹی وی کیمروں غیرتسلی بخش فوٹیچ سے سنگین مسائل کا سامنا ہے جس کے باعث اہم کیسز کی تحقیقات کے لئے ناقص کیمروں کی رزلٹ غیر موثر ثابت ہوتی ہے قابل ذکر ہے کہ سابق دورحکومت مں شہر کے متعدد حساس مقامات پر غیر معیاری سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں جن کی ویژن سسٹم ناقص ہونے پر چوری اوردہشت گردی کے واقعات میں ملزمان تک رسائی کے لئے ان کیمروں کی غیر تسلی بخش فوٹیچ کے باعث پولیس کو کئی اہم کیسز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔

  •  
  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*