تازہ ترین

تبدیلی کی ہواوں نے گلگت بلتستان کا رُخ کرلیا، اہم سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل۔

اسلام آباد( نامہ نگار) پاکستان میں تبدیلی کا سورج طلوع ہوتے ہی تبدیلی کے ہواں نے گلگت بلتستان کا رُخ کرلیا۔ گلگت بلتستان کے کئی اہم سیاسی اور صحافتی شخصیات سونامی کے طوفان نے اپنے لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق استور سے مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے سنئیر نائب صدر شمس الحق لون، پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق امیدوار اسمبلی محمد شفاء، سابق امیدوار محمد طارق، سنئیر صحافی عالم نور حیدر ،ایڈووکیٹ سمیع نے باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

  •  
  • 11
  •  
  •  
  •  
  •  
    11
    Shares

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*