تازہ ترین

ضلع کھرمنگ کے سیاحتی مقام منٹھوکھا آبشار پر ضلعی انتظامیہ کا چھاپہ، ناقص صفائی پر بھاری جرمانہ عائد ۔

کھرمنگ( نبی علی رضا) ضلع کھرمنگ کے سیاحتی مقامی منٹھوکھا آبشار ہوٹل پر ناقص صفائی کی صورت حال پر عوامی مسلسل شکایت کے بعداسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ کیپٹن ر شہریار شیرازی نے اچانک چھاپا مارا۔ اس موقع اُنہوں نے ہوٹل کے کچن کا خصوصی طور پر انسپیکشن کیا اور ناقص صفائی پر برہمی کا اظہار کیا اور صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر اُنہوں نے صفائی کی غیر یقینی صورتحال پر دس ہزار روپے جرمانہ عائد کردی اور آئندہ کسی بھی شکایت کی صورت میں پچاس ہزار جرمانے کے ساتھ ہوٹل سیل کرنے کی حکم جاری کر دی ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*