تازہ ترین

محکمہ تعلیم کھرمنگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے اپنے ضد اور ہت دھڑمی کو میرٹ کا نام دیا ہوا ہے۔

کھرمنگ (پ،ر) غاسنگ تا ہلال آباد اسٹوڈننس آرگنائزیشن کے چیرمین علی آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کھرمنگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اپنے ضد اور ہددھڑمی کو میرٹ کا نام دیا ہوا ہے۔بوائز ہائی اسکول کا اپروڈ کے لسٹ سے نکالنا اور گلگت صرف چند افسران اپنے من پسند اسکولوں کا پی سی ون اور پرپوزل بھیجنا 7 موضوعات کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔ ان خیالات کا اظہاریوتھ ایکشن کمیٹی اور غاسنگ تا ہلال آباد کے ممبران سے ڈی ڈی ای کا رویہ انتہائی افسوسناک تھا , مادھوپور اسکول میں سائنس چلانے کی درخواست لیجانے والے علاقے کے نمائندوں کے قرارداد تک واپس کردئیے یہ کسی محکمہ کا سربراہ کم اور ذاتیات کا عنصر زیادہ تھا حکام بالا سے درخواست ہے کہ علاقے ہذا کو انصاف دیا جائے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*