تازہ ترین

ایف بی آر نےبرطانیہ میں غیر منقولہ جائیدادیں رکھنے والےپاکستانیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔

اسلام آباد( ویب ڈیسک)فیڈرل بورٖڈ آف ریو نیو نے برطانیہ میں غیر منقولہ جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔پیر کے روز ایف بی آر چیئرپرسن رخسانہ یاسمین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے پاکستانیوں کے بارےمیںتمام تفصیلات اور معلومات برطانوی ٹیکس اٹھارٹی سے لے لی ہیں اور اب ادارہ برطانیہ میں غیر منقولہ جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف محکمانہ کارروائی کرے گا ،واضح رہے کہ یہ کارروائی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کے خلاف ہورہی ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*