تازہ ترین

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وزیر اعظم کے منصب کے لیے نامزد کردیا گیا۔

اسلام آباد( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے چیئرمین عمران خان کو وزیر اعظم کے منصب کے لیے نامزد کردیا ہے۔ اس حوالے سے شاہ محمود قریشی نے قراداد پیش کیا جسے تمام منتخب ممبران اور دیگر اہم پارٹی لیڈران نے تالیاں بجا کر منظور کرلیا۔نامزدگی پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کی گئی جو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں کپتان نے ڈاکٹر عارف علوی کو ہدایت کی تھی کہ اس سارے معاملے کو دیکھیں ،اُنہوں سیکیورٹی لینے سے انکار کیا تھا اس کے باجود وزراءاورسکیورٹی حکام نےعمران خان کو پروٹوکول دیا جس پرپی ٹی آئی چیئرمین سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*