تازہ ترین

گلگت بلتستان کے نوجوان نے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی K2 سر کرکے تاریخ رقم کرلیا۔

سکردو(نامہ نگار خصوصی) گلگت بلتستان ضلع گانچھے کے علاقہ ہوشے سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ نوجوان محمد علی نے ایک ہفتے میں آٹھ ہزار میٹر بلند دو چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اُنہوں نے16 جولائی 2018 کو8047 میٹر بلند براڈ پیک جبکہ 23 جولائی2018 کو 8611 میٹر بلند چوٹی کے ٹو سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دی۔ سوشل میڈیا پر اُن کے اس عظیم کارنامے پر خوب چرچہ ہورہا ہے،کہا یہ جارہا ہے نوجوان کوہ پیما رشتے میں گلگت بلتستان کے معروف عالمی شہرت یافتہ لیٹل کریم کا بھانجا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About ISB-TNN

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*