تازہ ترین

وی بوک سسٹم معطل،سوست ڈرائی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں شروع۔

سوست(پ،ر) پاک فوج کی ضمانت پر سوست میں تاجر برادری کا احتجاج ختم،تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان کی مداخلت کے بعد مذاکرات ميں تاجر اتحاد ، کسٹم حکام شريک ہوئے ، سوست پورٹ پر وی بوک سسٹم چيف کورٹ گلگت بلتستان کا مکمل فيصلہ آنے تک معطل رہے گا ۔ پورٹ پر کھڑے کنٹينرز ون کسٹم سسٹم کے تحت کليئر ہوگا ، ايبٹ آباد ، ہری پور اور اسلام آباد ميں چيک پوسٹوں کا خاتمہ ہوگا ۔
تاجروں نے تين ماہ تک احتجاج کيا اور تجارتی سرگرمياں معطل رہيں ، پاک فوج کی ضمانت پر دھرنا ختم کيا ، نقصانات کا ازالہ ہوگا ۔

About ISB-TNN

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*