تازہ ترین

نیٹکو(NATCO )نےگلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں پٹرول پمپ اورڈیپارٹمنٹل سٹور قائم کرنےکافیصلہ کر لیا۔

گلگت ( نامہ نگار خصوصی)ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن (نیٹکو ) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نےکل گلگت میں ایک اجلاس میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں پٹرول پمپ اور ڈیپارٹمنٹل سٹور قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف سیکرٹری بابر حیات نے جو نیکٹو کے چیئرمین بھی ہیں، اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں جنرل مینجر مارکیٹنگ اور بزنس ڈویلپمنٹ اور جنرل مینجر پروکیورمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن کی نئی پوسٹیں متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

About ISB-TNN

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*