تازہ ترین

ضلع شگر میں پولٹری ڈیلر کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئی، انتظامہ رشوت کے عوض ملوث ہونے کا خدشہ۔

شگر(نامہ نگار خصوصی)شگر میں مرغی والوں کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئے ۔زیادہ پیسے کمانے کی لالچ میں انٹریاں اورپوٹے بغیر صاف کئے گوشت میں شامل کرنے لگے۔ جبکہ مرغی کے پائوں بھی گوشت میں شامل ہونے لگے۔انہیں روکنے ٹوکنے والا کوئی نہیں۔شگر سنٹر کے شہریوں نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ شگر کے مرغی تھوک دکانداروں من مانیاں عروج پر پہنچ چکا ہے۔زیادہ پیسے کمانے کی لالچ میں اکثر گندے اور نہ کھانے والے اعضاء گوشت میں شامل کررہے ہیں۔ وزن زیادہ کرنے کیلئے پوٹے کو بغیر صاف کئے اور انٹریوں کو گوشت میں شامل کرنے کرنے لگے۔شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چکن ہول سیلرز کو لگام دیں اور من مانیاں کرنے سے روکیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*